+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 15:44:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7000 پرانی 7200 تک کام ہوے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 7650 میں کام ہوا ہے اسٹاکسٹ دوبارہ خریدار بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔