+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 12:28:17
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500/37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 233/234 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔