+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 12:05:11
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے ِبکرا نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی پورٹ پر 67 کنٹینر کی آمدن تھی۔