+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 11:35:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7950 بھلوال 7950 پاپولر 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8070 کمالیہ 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710  اتحاد 7715 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7775 العباس 7750 فاران 7810 مہران 7820 آبادگار 7800 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نیچے کام کاج سست ہے مجموعی طور پر جیسے ہی میڈیا پر کوئ خبر آئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔