+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 11:05:17
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12400/500 جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 3/4 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 233/234 روپیہ جیسے حالات ہیں۔