+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 10:26:45
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئ مونگ 7000 جبکہ پرانی مونگ 7200/7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی مونگ کی بیچ کم ہے۔ حیدر آباد مارکیٹ میں مونگ ثابت کے 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ  رہے ہیں مارکیٹ میں۔