+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 10:21:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 7750 روپیہ من ملتان 7700 روپیہ من فیصل آباد 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 3/4 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 233/234 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔