+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 12:48:06
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔