+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 12:39:09
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔