+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 12:02:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 187/88 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس 3/4 روپیہ کلو نیچے سمجھنا چاہیے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور پرچون کوالٹی 195/200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔