+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 11:32:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7975 بھلوال 7975 پاپولر 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8100 کمالیہ 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710  اتحاد 7715 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7810 العباس 7820 فاران 7830 مہران 7840 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ سست ہے لیکن چینی کو میڈیا کی خبر کا انتظار ہے۔ جیسے ہی میڈیا پر گنے کے ریٹ کی خبر چلے گی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔