+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 11:18:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 10750 تک کام ہوے ہیں۔  کراچی تھر پارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔  مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 237 جیسے حالات بن گئے ہیں۔