+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 11:14:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من جبکہ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئٹہ اور کراچی خریدار بن جاتے ہیں۔  تاہم انٹر بنک میں ڈالر آج کمزور ہوا ہے اور 237 جیسے حالات بن گئے ہیں۔