+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 11:13:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 600/700 بیگز کی آمد تھی 3600/3700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانی جوار ملتان 2700/2800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے