+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 10:35:43
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/236 وی ٹو 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  جبکہ و7 245/247  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 255/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔255 پورٹ کے مال کا ریٹ ہے جبکہ 260 گودام کے مال کا ریٹ ہے۔ انڈیا 260 ارجنٹینا 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔