+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2022 15:18:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 7775 ہو گیا تھا تاہم شام کے اوقات میں دوبارہ مارکیٹ پلس ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 7850/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی بھی 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 188 تک کام ہوے ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 190 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ تھوڑی بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ کراچی میں سٹہ بازی کی وجہ سے اپ ڈاون زیادہ ہو رہا ہے۔ تاہم پورٹ پر جو مال ا رہے ہیں فورأ فروخت ہو رہے ہیں کیونکہ ڈیمانڈ زیادہ ہے۔  جب تک پورٹ پر کھل کر مال نہیں لگتے اپ ڈاون زیادہ دیکھنے کو مل سکتی ہے۔  ستمبر میں 24000 ٹن کا ایک جہاز بھی لوڈ ہونا تھا آسٹریلیا سے وہ جب نکلے اس کی تفصیل بھی اگلے ہفتے اپڈیٹ کریں گے۔