+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2022 11:54:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 اور وی 7 مال شارٹ ہیں وی ٹو 238/240 جبکہ و7 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر 141 کنٹینر کی آمدن تھی۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 260/265 ارجنٹینا 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نیچے گاہک خاموش ہے۔