+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2022 11:07:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ دو ٹرک کی آمد تھی 3650/3700 تک کام ہوے ہیں۔ پرانی جوار ملتان 2700/2800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔