+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2022 14:13:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ نرم ہے اور سوڈان کوالٹی 6 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 234 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی 2 اور وی 7 مال شارٹ ہیں وی ٹو 240/242 جبکہ و7 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239.5 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس اگر 8 ایم ایم کی تعداد زیادہ ہے تو وہ 255 میں بھی مل جاتا ہے۔ اچھی کوالٹی 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 260/262 ارجنٹینا 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نیچے گاہک خاموش ہے۔