+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2022 13:56:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام کاج کچھ خاص نہیں ہے۔ کراچی پورٹ پر 54 کنٹیر کی آمدن تھی۔ بکنگ 595 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 154.61 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔