+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 17:12:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من مزید کمزور تھے اور 12700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی کے ایکسپوٹرز پیمنٹ بہت سست طریقے سے دے رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے دوسری جانب آج انٹر بنک میں ڈالر رکا رہا بڑا نہیں ہے۔ 239 تھا انٹر بنک میں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید کمزور ہو سکتی ہے۔