+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 16:31:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے۔ سوڈان کوالٹی 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو میں سیلنگ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ وی 2 240 اور وی 7 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب ڈالر 240 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ 
کراچی پورٹ پر 271 کنٹینر کی آمدن تھی کابلی چنوں کی کینیڈا سے۔ کینیڈا 8/9  مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہےاور 255 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ دوسری ورائٹیوں میں بھی مارکیٹ کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔