+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 12:00:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 10800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ 70/30 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گوار کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔