+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 11:45:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی ٹو 245  وی 7 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 240.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔
اسٹریلیا 6/7/8 255/260 ایتھوپیا اچھے مال 255/260 جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس بھی 265/270 جیسے حالات ہیں جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 268/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی 270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا ۹ ایم ایم 318 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔