+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 11:40:17
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 2400/2425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور منڈی میں 1500 توڑے کی آمدن تھی اور 2450/2500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ شکرگڑھ نارووال بھی 10/15 توڑے کی آمدن شروع ہو گئ ہے.