+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 10:30:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا. چنا کراچی مارکیٹ میں 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب سرگودھا مارکیٹ کمزور ہے اور 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 595 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 240.70 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔