+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2022 16:03:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 185/86جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 189 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تین روپیہ کلو نرم ہوئی ہے۔ کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔