+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2022 13:28:34
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے باریک تلی کے 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔