+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2022 10:56:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی اس دفعہ ہلکے مال آئے ہیں۔ وی 7 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 240.75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
ایتھوپیا 6/7/8 بھی 248 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 268/70 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320۔ امیریکا 9 ایم ایم  350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔