+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2022 10:31:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی گزشتہ روز 10400 تک کام ہوے تھے ابھی تک کوئی کام کاج سننے میں نہیں آیا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج بکنگ کے ریٹ بھی ابھی تک موصول نہیں ہوے۔  شام تک صورت حال واضح ہو گی۔  اس وقت ملا جلا رجحان سمجھنا چاہیے۔