+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2022 10:10:10
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12100 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ 100 روپیہ مزید بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 240.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔