+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 16:06:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں کراچی 9/10 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 185/86 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ جبکہ پورٹ ولا مال 183/84 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔