+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 12:21:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ 13500/15500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پلانٹ والا 16000/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی ضعیم برانڈ کا 12000 میں کام ہوا ہے جبکہ اسٹار برانڈ 12200 جیسے حالات ہیں۔  جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے کیونکہ جن لوگوں نے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودے لئے ہوئے ہیں سیلر آپشن  ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست نظر نہیں آ رہا ہے۔ سودے سیٹلمنٹ ہو رہے ہیں اس لئے مارکیٹ سست ہے