+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 12:17:40
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی 22000 سے 27000 تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرانی کولڈ اسٹوریج والی مرچ کی گاہکی بہت اچھی ہے 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیری کا رجحان نظر آرہا ہے۔