+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 12:07:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 12200/300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر تیز ہے انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہو گیا ہے۔