+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 12:04:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 500/600 توڑے کی آمدن تھی اور  3500/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان ہے۔