+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 11:15:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 247/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔
کینیڈا 8/9 مکس 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم  355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔