+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 10:55:03
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں نپر نگٹ مسور کے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہے امپورٹ میں