+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 10:42:02
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں پیک مال 139 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پورٹ مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشیا سے 480 ڈالر تک تھی۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 239 روپیہ تک ہے امپورٹ انٹر بینک میں۔ کل کراچی پورٹ پر 43 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اگلے دنوں میں مزید آمدن متوقع ہے۔