+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 10:32:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہے۔ بکنگ 1020 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 10580 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ نیچے گہک سست ہے۔