+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 10:22:46
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔