+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 17:39:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ نہیں ہے جبکہ نئے مالوں کے 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئے مال 3 مہینے پیمنٹ پر 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔