+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 16:59:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط ہے۔ لائنوں سے سیلنگ انتہائ کم ہے لائنوں پر 13500/600 تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی بھی 13000/100 جیسے حالات ہیں۔