+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 16:22:00
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 203 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور کے جبکہ کرمسن 204 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔