+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 15:48:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 241 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔