+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 14:32:38
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے تاہم سٹاکسٹ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ  کر رہے ہیں۔