+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 13:05:38
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں زعیم برانڈ کے جبکہ سٹار برانڈ کے 12600 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 13500 سے 17000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ کو کراچی پورٹ پر 48 کنٹینر کی آمدن تھی۔ 22 تاریخ کو مزید آمدن ہے۔ بکنگ 1020/25ڈالر ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔