+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 12:52:38
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 239 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔