+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 11:41:03
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 252 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔کراچی پورٹ پر 54 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ برما وی 2  250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔انٹر بینک میں ڈالر 239 تک ہے۔
ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔
کینیڈا 8/9 مکس 278/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 54 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  355/360 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ پر 63 کنٹینر کی آمدن تھی ۔