+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 10:39:41
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ کل 3750 تک کام ہوے تھے اوکاڑہ منڈی میں آج 500 بیگ کی آمد تھی آج 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 3500/3600 جیسے حالات تھے۔ پرانی 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔